مصدق ملک ڈرائیو تھرو ضمانت کی نئی اصطلاح سامنے لے آئے پاکستان Roze News
پاکستان

مصدق ملک ڈرائیو تھرو ضمانت کی نئی اصطلاح سامنے لے آئے

مصدق ملک ڈرائیو تھرو ضمانت کی نئی اصطلاح سامنے لے آئے

مصدق ملک ڈرائیو تھرو ضمانت کی نئی اصطلاح سامنے لے آئے

اسلام آباد: مصدق ملک ڈرائیور تھر و ضمانت کی نئی اصطلاح سامنے لئے آٗے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی میں عمران خان کی حاضری لگائے جانے پر طنز یہ تبصرہ کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ڈرائیور تھرو کی سہولت ہے تو باقیوں کیلئے بھی ہونی چاہیے، مصدق ملک کا کہنا ہے کہ دوسری طرف بھی انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق مصدق ملک نے کہا کہ ڈرائیور تھرو کی سہولت ہے تو باقیوں کیلئے بھی ہونی چاہیے، مصدق ملک کا کہنا ہے کہ دوسری طرف بھی انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے

Exit mobile version