پاکستان

مصدقہ میڈیکل رپورٹ کے باوجود عمران کو استثنا نہیں دیا گیا، شاہ محمود

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی موخر

تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تعجب ہے کہ مصدقہ میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کے باوجود عمران خان کو عدالت پیشی سے استثنا نہیں دیا گیا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت عمران خان کو دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کسی بھی وقت کوئی وار کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی کارکنوں کو تیار رہنا چاہیے۔پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کہتے ہیں کہ عمران خان کی ٹانگ کی صورت حال ٹھیک نہیں، ورنہ وہ عدالتوں میں آنے سے نہیں ڈرتے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image