مصباح الحق کی پاکستان وویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات کھیل Roze News
کھیل

مصباح الحق کی پاکستان وویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات

مصباح الحق کی پاکستان وویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات

مصباح الحق کی پاکستان وویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان وویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات کی ہے ۔اس موقع پر وویمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مصباح الحق کو پاکستان فٹبال ٹیم کی جرسی پیش کی ۔مصباح الحق نے وویمن فٹبال ٹیم کے دورہ سنگاپور کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیاپاکستان وویمن فٹبال ٹیم دوستانہ میچ کھیلنے کیلئے سنگاپور جائے گی ۔

Exit mobile version