پاکستان

مسلم لیگ ن نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دیا ہے

مسلم لیگ ن نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دیا ہے

مسلم لیگ ن نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دیا ہے بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا مسلم لیگ ن کا ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام، مسلم لیگ ن نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دیا جب کہ پی پی 193 سے عطا مانیکا اور ان کے بیٹے حیات مانیکا کو ٹکٹ نہیں مل سکا۔حیات مانیکا 2018 میں اس حلقے سے مسلم لیگ ن کے امیدوار تھے، میاں حیات مانیکا بشریٰ بی بی کے داماد بھی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عطا مانیکا نے 4 روز قبل شہباز شریف سے ملاقات بھی کی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image