تازہ ترین

مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکہ ، جاں بحق افراد کی تعدا د35 ہوگئی

مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکہ ، جاں بحق افراد کی تعدا د35 ہوگئی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونیوالے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 35 افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہوگئے۔ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکہ الفلاح روڈ پر ہوا ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ مستونگ دھماکہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہو گئی ہے جبکہ 45 افراد زخمی ہیں جاں بحق افراد میں ڈی ایس پی مستونگ بھی شامل ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image