پاکستان

مستعفی جج جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات ، سپریم جوڈیشل کونسل کا اوپن اجلاس شروع

مستعفی جج جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات ، سپریم جوڈیشل کونسل کا اوپن اجلاس شروع

مستعفی جج جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات ، سپریم جوڈیشل کونسل کا اوپن اجلاس شروع ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے مستعفی جج جسٹس مظہر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا کھلا اجلاس شروع ہوگیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جسٹس سردار طارق نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے کھلے اجلاس میں شرکت کی جب کہ جسٹس اعجاز الحسن نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔کونسل کے اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عامر بھٹی اور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان نے بھی شرکت کی۔کونسل کی کارروائی اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کر رہے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image