ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نوازاپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئیں ۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہر النسا ءشوہر محمد صفدر ،بیٹا جنید اور بہو عائشہ سیف بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔مریم نواز سعودی عرب میں شاہی خاندان کے خصوصی مہمان ہونگے وہ شاہی قیادت سے ملاقاتیں بھی کرینگے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شہبا زشریف کی فیملی پہلے سے ہی جدہ میں موجود ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کے 26 رمضان کو سعودی عرب پہنچنے کا امکان ہے۔
Leave feedback about this