تازہ ترین

مریم نواز عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں

مریم نواز عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں ۔ذرائع کے مطابق ائیر پورٹ آمد پر حسن نواز نے بہن کا استقبال کیا نوا ز شریف لندن سے اگلے ایک دودن میں سعودی عرب پہنچیں گے ۔نواز شریف اور مریم نواز سعود ی عرب میں شاہی خاندان کے خصوصی مہما ن ہونگے وہ شاہی قیادت سے ملاقاتیں بھی کرینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image