پاکستان

مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا اخری موقع ہے ،اسدعمر

مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا اخری موقع ہے ،اسدعمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا آخر موقع ہے ۔عمران خان نے موقع دیا کہ ایک دن میں پورے ملک میں انتخابات کروالیں اسد عمر کا کہنا ہے کہ ریلی کے اعلان پر کنٹینرز لگ گئے اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے سپریم کورٹ نے تحمل کا مظاہرہ کیا ، بار بار مواقع فراہم کیے ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے آچکے ہیں ،عدالتوں کیخلاف تقریریں کی جارہی ہیں ۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کا یہ بھی کہنا ہے کہ گذشتہ ایک سال سے حکومت نے غلطیوں پر غلطیاں کی ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image