مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹو ں سے لدے ٹرک کو بہا لے گیا ، اونٹو ں سے لدے ٹرک کے بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے بارش کے بعد القصیم کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی دوسری جانب سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی تیز ہواﺅں کیساتھ بارش ہوئی ہے
Leave feedback about this