پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ افتخار نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی ۔مدیحہ افتخار نے حال ہی میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی مختلف پہلوﺅں کے بارے میں بات کی ۔انہوں نے بتایا کہ میں نے سنا تھا کہ ایک اداکارہ کبھی اداکاری نہیں چھوڑ سکتا اور اب مجھے اس بات پر یقین ہوگیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ کیونکہ ہم اداکاروں کی ذہنیت کچھ اس طرح کی ہوتی ہے کہ ہم اپنے کیرئیر کے بارے میں کوئی ایک فیصلہ نہیں لے سکتے ۔مدیحہ افتخار نے بتایا کہ میری زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آیا تھا کہ ایک طرف میں اداکاری کرنا بھی چاہتی تھی اور دوسری طرف میں یہ سوچتی تھی کہ مجھے شادی کرنے ہے اور اپنے گھر میں بیٹھ کر ایک پرسکون زندگی گزارنی ہے ۔
انٹرٹینمنٹ
مدیحہ افتخار نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی
- by web_desk
- مئی 15, 2023
- 0 Comments
- 789 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this