انٹرٹینمنٹ

مداحوں کا انتظار ختم ، سلمان خان کی فلم ”ٹائیگر 3 “ کا پہلا گانا جاری

مداحوں کا انتظار ختم ، سلمان خان کی فلم ”ٹائیگر 3 “ کا پہلا گانا جاری

بالی ووڈ کے بھائی جان ، اداکار سلمان خان کے مداحوں کانتظار اب ختم ہوگیا ،معرو ف گلوکار اریجیت سنگھ کی آواز میں سلمان خان کیلئے گایا گیا ، ٹائیگر تھری کا پہلا گانا ریلیز کردیاگیا ۔سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم ٹائیگر تھری کا پہلا گانا ، لیکے پربھو کا نام مداحوں کیلئے پیش کردیاگیا ہے ۔سلمان خان ن پوسٹ شیئر کرتے ہوئے گانے کا ٹیزر کیاہے اور لکھا ہے کہ امید ہے کہ آپ لوگوں کو یہ گنا ضرور پسند آئیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image