مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام کا جناح ہاﺅس کا دورہ پاکستان Roze News
پاکستان

مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام کا جناح ہاﺅس کا دورہ

مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام کا جناح ہاﺅس کا دورہ

مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام کا جناح ہاﺅس کا دورہ

مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام نے جناح ہاﺅس کا دورہ کیا۔علمائے کرام نے جناح ہاﺅس کی جلی ہوئی عمارت دیکھ کر انتہائی دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے سانحہ نو مئی کی بھرپور مذمت کی اور شہدا ءکو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور پاک فوج کیساتھ دیرینہ محبت کا تعلق اور رشتہ ہے ، دونوں ہی لازم وملزوم ہیں ، فوج کا دشمن ملک کا دشمن ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ جناح ہاﺅس کے ایسے مناظر دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔

Exit mobile version