بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر سمندری طوفان سے متعلق گردش کرتی افواہوں سے باز رہنے کی درخواست کی ہے ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گذشتہ سہ پہر انسٹا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے سمندری طوفان ، بپیر جوائے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا۔
بپر جوائے سے متعلق تینشن نہ پھیلائیں ، دعا کریں ، بشریٰ انصاری

بپر جوائے سے متعلق تینشن نہ پھیلائیں ، دعا کریں ، بشریٰ انصاری