محکمہ موسمیات کا ممکنہ طوفان کے حوالے سے الرٹ جاری موسم Roze News
موسم

محکمہ موسمیات کا ممکنہ طوفان کے حوالے سے الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کا ممکنہ طوفان کے حوالے سے الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کا ممکنہ طوفان کے حوالے سے الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں بننے والے ممکنہ طوفان کے حوالے سے الرٹ جاری کردیااس حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباﺅ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے ڈپریشن کا کراچی سے فاصلہ 1500 کلومیٹر ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے اٹھارہ سے چوبیس گھنٹوں میں ڈپریشن ٹروپیکل سائیکلون میں تبدیل ہوسکتا ہے پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو ہوا کے کم دباﺅ سے کوئی خطر ہ نہیں ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون وارننگ سینٹر کراچی تمام صورتحال کا باریک بینی سے مشاہد کررہاہے ، بحیرہ عرب میں ہونیوالی اس سرگرمی کی پیشرفت سے متعلق وقتاً فوقتاً آگاہی دی جائیگی ۔

Exit mobile version