پاکستان

محمود خان اچکزئی نے فضل الرحمان کے حق میں این اے 265 سے استعفیٰ دیدیا

محمود خان اچکزئی نے فضل الرحمان کے حق میں این اے 265 سے استعفیٰ دیدیا

محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کے حق میں این اے 265 سے استعفیٰ دے دیا۔پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی حلقہ این اے 265 پشین سے مستعفی ہوگئے۔پارٹی اعلامیے کے مطابق محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کے حق میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 265 سے استعفیٰ دے دیا ہے۔پی کے ایم کے سربراہ نے پارٹی کو اس نشست سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image