محمد حفیظ نے سیاسی صورتحال پر خصوصی اپیل کردی کھیل Roze News
کھیل

محمد حفیظ نے سیاسی صورتحال پر خصوصی اپیل کردی

محمد حفیظ نے سیاسی صورتحال پر خصوصی اپیل کردی

محمد حفیظ نے سیاسی صورتحال پر خصوصی اپیل کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے خصوصی اپیل کردی ۔ عام پاکستانی ہونے کے ناطے میں امن اور زندگی گزارنے کیلئے ایک پرسکون معاشرہ چاہتا ہوں ۔محمد حفیظ نے لکھا ہے کہ میری تمام اسٹیک ہولڈرز سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اپنے پیارے ملک کی ترقی کیلئے کوئی صحیح حل تلاش کریں ، نو مئی کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے ملک کے مختلف شہروں میں حالات کشیدہ ہوگئے تھے اور تین دن سے ملک میں انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر ہیں

Exit mobile version