چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پولیس لائن گیسٹ ہاﺅس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کیلئے روانہ ہوگئے ۔عمران خان کچھ دیر میں عدالت عالیہ میں پیش ہونگے ، اس موقع پر عدالت اور اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کی جارہی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو گیٹس پر سخت سکیورٹی تعینات ہے ، پچھلے راستے کو مکمل سیل کردیاگیاہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ۔اسلام آباد پولیس چیکنگ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف داخلے کی اجازت دے رہی ہے۔
عمران خان پولیس لائن گیسٹ ہاﺅس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کیلئے روانہ

عمران خان پولیس لائن گیسٹ ہاﺅس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کیلئے روانہ