نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یرے اوپر کوئی دباﺅ نہیں ہے ، امریکا یا کوئی اور ملک دباﺅ نہیں ڈال سکتا۔غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی ویڈیو نہیں دکھاسکتا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ کچھ معاملات ریاستی راز ہوتے ہیں۔انوار الحق کاکڑ سے سوال کیاگیا کہ سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر بورڈ نے ایکشن لیا مگر یہاں توسیع دیدی گئی ؟انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے چاہتے تھے کہ کسی ایکشن سے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اثر پڑے ، تین ماہ بعد نئی حکومت آجائے گی وہی کرکٹ بورڈ کے عاملے کو دیکھے گی۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہم کیوں کسی اور کی ذمے داری اپنے اوپر لیں ۔
Leave feedback about this