متحدہ کی آج ن لیگی رہنماﺅں سے ملاقات کا امکان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

متحدہ کی آج ن لیگی رہنماﺅں سے ملاقات کا امکان

متحدہ کی آج ن لیگی رہنماﺅں سے ملاقات کا امکان

متحدہ کی آج ن لیگی رہنماﺅں سے ملاقات کا امکان

متحدہ قومی موومنٹ کی آج مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں سے ملاقات کا امکان ہے ۔اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں ایم کیو ایم آئینی ترامیم کا چارٹرن لیگ وفد کے سانے رکھے گی۔ایم کیو ایم مقامی حکومتوں سے متعلق آئینی ترمیم کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کیلئے ن لیگ پر زور دیگی ۔سند ھ میں سیٹ ایڈجسمنٹ سمیت دیگر پارٹیوں سے ہونیوالی مشاورت پر بھی گفتگو ہوگی ۔دونوں پارٹیوں کے مقامی قیادت پر مبنی کمیٹی کی ملاقاتوں میں مشاورت کو بھی سامنے رکھا جائیگا۔ملاقات میں دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد ، مشترکہ ، جلسوں اورانتخابی مہم پر بھی بات ہوگی۔

Exit mobile version