پوپ فرانسس نے دبئی کا دورہ منسوخ کردیا دنیا Roze News
دنیا

پوپ فرانسس نے دبئی کا دورہ منسوخ کردیا

پوپ فرانسس نے دبئی کا دورہ منسوخ کردیا

پوپ فرانسس نے دبئی کا دورہ منسوخ کردیا

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنا دبئی کا دورہ منسوخ کردیا ۔ویٹی کن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پوپ فانسس نے اپنے معالجین کی ہدایت پر دبئی کا سفر منسوخ کیا۔ترجمان کے مطابق پوپ فرانسس فلو جیسی علامات کا شکار ہیں پوپ فرانسس کی طبیعت بہتر ہے لیکن ڈاکٹر نے انہیں سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Exit mobile version