پاکستانی اداکارہ مایا علی نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔اداکارہ نے اپنی عمرے کی ادائیگی کی مختلف تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ اہلخانہ کے ہمراہ موجود ہیں ۔انہوں نے مذکورہ تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ الحمد اللہ اس کی تمام نعمتوں کیلئے ہم سب اتنے عرصے سے ایک ساتھ عمرہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے اور بالآخر اللہ تعالیٰ نے ہماری تمام دعائیں قبول کرلیں ، اللہ سب کو اس مقدس مقام کی زیارت کا موقع عطا فرمائے آمین ۔
انٹرٹینمنٹ
مایا علی کا عمرے کی ادائیگی پر پیغام جاری
- by web_desk
- ستمبر 27, 2023
- 0 Comments
- 424 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this