مایا نا ز اداکارہ ماہرہ خان کی مداح انہیں دیکھ کر جذباتی ہوگئی اور تصاویر بنواتے ہوئے روتی رہی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ماہرہ خان کو ان کی مداح کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے ۔اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مداح اپنی پسندیدہ اداکارہ کو اپنے سامنے دیکھ کر جذباتی ہوگئی اور اس کے جذبات آنسوﺅں کی شکل میں آنکھوں سے بہنے لگے ۔اس موقع پر موجود دیگر لوگوں نے ماہرہ خان کی تصویر ان کی مداح کی ہمراہ بنائی جس میں اداکارہ مسکراتی رہیں اور مداح روتی رہی ۔
انٹرٹینمنٹ
ماہرہ خان کا سامنا جذباتی مداح سے ، اداکارہ مسکراتی اور مداح روتی رہی
- by web_desk
- اپریل 17, 2023
- 0 Comments
- 851 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this