پاکستان

لیگی رہنما پرویز بٹ کو لندن میں ہراسگی کا سامنا

لیگی رہنما پرویز بٹ کو لندن میں ہراسگی کا سامنا

مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کیساتھ لندن میں ہراسانی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔حنا پرویز بٹ پر لندن میں بیٹے کیساتھ جاتے ہوئے مبینہ طورپر پی ٹی آئی سپورٹرز نے بوتلیں پھینکیں ۔حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کی جانب سے 30 سے 40 منٹ تک میرا پیچھا کرکے ہراساں کیا گیا ، ہراساں کرنیوالوں نے نو عمر بیٹے کے تقدس کا خیال بھی نہیں رکھا۔سابق رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ یہ بدتہذیب لوگ ایسی حرکات کرکے پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں ، یا بدنام کررہے ہیں اللہ کا شکر ہے میرے لیڈر نواز شریف نے ہمیشہ صبر اور تہذیب کی تعلیم دی جسے ہم کبھی نہیں چھوڑیں گے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image