کھیل

لیونل میسی کو بیجنگ ائیر پورٹ پر گرفتار کرلیاگیا

لیونل میسی کو بیجنگ ائیر پورٹ پر گرفتار کرلیاگیا

ارجنٹائن کے کپتان ، مشہور فٹ بالر لیونل میسی کو چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ائیرپورٹ پر دستاویزات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار کرلیاگیا اسٹار فٹ بالر لیونل میسی ارجنٹائن کی جانب سے آسٹریلیا کیخلاف عالمی دوستانہ میچ کھیلنے کیلئے بیجنگ پہنچے تھے جہاں انہیں چینی پولیس نے ویزانہ ہونے کے باعث حراست میں لے لیکر تفتیش کی ۔میسی دوپاسپورٹ کے حامل ہیں انہیں ویزے کا اجراءارجنٹائن کے پاسپورٹ پر ہوا تھا اہم اسٹار فٹ بالر ارجنٹائن کا پاسپورٹ ساتھ لانا بھول گئے تھے جبکہ ان کے پاس اسپیشن کا پاسپورٹ تھا۔تقریباً 30 منٹ کے بعد صورتحال پرقابو پالیا ، انہوں نے یقین دہانی اور قانونی کارروائی مکمل کرکے اسٹار فٹ بالر کو انٹر ی ویزا جاری کرکے جانے کی اجازت دیدی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image