انٹرٹینمنٹ

لیب میں تیار کردہ چکن انسانی صحت کیلئے محفوظ ہے یا؟؟

لیب میں تیار کردہ چکن انسانی صحت کیلئے محفوظ ہے یا؟؟

امریکہ میں لیبارٹری میں تیار کیے گئے گوشت کے ایک پراڈکٹ کو انسانی خوراک کے اعتبار سے محفوظ قرار دیا گیا ہے۔امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ انڈمنسٹریشن نے سیل کلچرڈچکن کو محتاط معائنے کے بعد منظوری دی ہے۔اس چکن کو سٹیل کے ڈبوں میں اپ سائیڈ فوڈر نامی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے۔اسے بنانے کیلئے زندہ جانوروں کے خلیات استعمال کر کے اس کی لیب میں افزائش کی گئی۔امریکی محکمہ زراعت کے ایک جائزے کے بعد اس پراڈکٹ کو فروخت کیا جاسکے گا۔ایف ڈی اے نے کہا ہے کہ اس نے فیصلہ کمپنی کی فراہم کردہ معلومات اور ڈیٹا کی بنیاد پر کیا ہے اور فی الحال اس بارے میں کوئی سوالات نہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image