لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے گوداموں پر چھاپوں میں یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 385 پاکستانیوں کو بازیاب کروالیا گیا چھاپے مشرقی لیبیا میں انسانی اسمگلر ز کے ٹھکانوں پر مارے گئے جہاں پاکستانیوں کو چھپایا گیا تھابازیاب افراد میں بچے بھی شامل ہیں تماما فراد کو پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیاگیاپاکستانی شہری غیر قانونی طورپر یورپ جانے کے ادارے سے لیبیا پہنچے تھے جہاں انہیں اسمگلروں نے اپنی حراست میں لیکر رہائی کے بدلے تاوان مانگا تھا۔
Leave feedback about this