لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کردیا گیاضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کردیا گیاضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش

ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش، لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کردیا گیا

ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش، لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کردیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت مقررہ وقت سے تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔

اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل 2023 ایوان میں پیش کیا۔

اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کردی گئی ہے۔

Exit mobile version