لکی مروت ، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

لکی مروت ، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

لکی مروت:دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید

لکی مروت:دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں منجی والا پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو پولیس نے فوری کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملے پر پولیس نے فوری جوابی فائرنگ کی جس کی وجہ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے یہ حملہ گزشتہ رات کیا تھا۔

Exit mobile version