تازہ ترین

لوئر کوہستان، آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گرگئی، 10 افراد جاں بحق

لوئر کوہستان، آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گرگئی، 10 افراد جاں بحق

لوئر کوہستان: لوئر کوہستان میں آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گرگئی، 10 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے، 13 کو بچالیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے سیری پٹن میں گھر میں خوفناک آگ لگی، جس کے بعد مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں دس افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جبکہ ملبے سے تیرہ افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ریسکیو ٹیموں کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ملبے میں اب بھی ایک شخص کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image