پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی برطانیہ کی جانب سے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے ، مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں مظاہرین نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر عمران خان کی حمایت میں شہباز حکومت کیخلاف نعرے درج تھے ۔مظاہرین نے دعو یٰ کیا کہ عمران خان بے قصور ہیں اور انہیں فوری طورپر رہائی دی جائے ، دوسری جانب ہیلی فیکس، اور دیگر علاقوں میں بھی مظاہرے کیے گئے جس میں خواتین کی بڑی تعداد شامل تھی ۔
لندن ، عمران خان کی گرفتاری کیخلاف مظاہرے

لندن ، عمران خان کی گرفتاری کیخلاف مظاہرے