لندن میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 84 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 82 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ گیس کی قیمت 7 فیصد اضافے سے 3 ڈالر 19 سینٹس ہوگئی برینٹ خام تیل کی قیمت اٹھارہ ستمبر سے اب تک گیارہ ڈالر کم ہوئی ہے ۔ایشیا ئی ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 86 ڈالرز فی بیرل پر مستحکم ہوگئی ، امریکی خام تیل کی قیمت 84 ڈالرز فی بیرل پر برقرار ہے ،امریکی منڈی میں گیس 3 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہورہی ہے۔
معیشت و تجارت
لندن، خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی
- by web_desk
- اکتوبر 6, 2023
- 0 Comments
- 819 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this