پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کیساتھ انصاف کیا، اسد قیصر

لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کیساتھ انصاف کیا، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کے ساتھ انصاف کیا۔انہوں نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئین کو بچانے کے لیے بڑا اقدام ہے۔اسد قیصر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ میں بھی انتخابات کے انعقاد کیلئے کیس دائر کر رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر90 دن میں انتخابات نہ کرائے گئے تو آئین کی خلاف ورزی ہو گی، آئین کے ساتھ کھڑے ہیں اس کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image