لاہور کی پرانی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکسترد ہوگیا جرائم Roze News
جرائم

لاہور کی پرانی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکسترد ہوگیا

لاہور کی پرانی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکسترد ہوگیا

لاہور کی پرانی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکسترد ہوگیا

لاہور:شالیمار باغ سے ملحقہ عارضی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جلکر خاکستر ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق لاہور کے علاقہ شالیمار باغ سے ملحقہ عارضی فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،آتشزدگی سے52دکانیں کمل خاکستر ہوگئیں جب کہ6گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ شالیمار باغ کے سامنے گودام میں پیش آیا،بارش کے باعث قریب سے گزرنے و الی تاروں میں شارٹ سرکٹ ہوا۔آگ لگنے سے بجلی کی ترسیل معطل ہوگئی،آپ نے بجلی کی تاروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا تاہم ریسکیو کا عملہ آگ بجھانے میں م صروف ہے۔

Exit mobile version