لاہور میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا موسم Roze News
موسم

لاہور میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا

lahore fog

لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144نافذ کردی گئی

لاہور:شہر میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔دھند کے باعث اندرون وبیرون ملک کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔استنبول سے آنے والی پرواز ٹی کے714اور جدہ سے آنیوالی پرواز پی اے471کو بھی اسلام آباد اتارا گیا۔ابو ظہبی اور کراچی سے آنے ورالی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ابوظہبی،دوحا،استنبول،جدہ اور دبئی جانے والی پروازیں بھی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔

Exit mobile version