لاہور کے مختلف علاقوں سمیت پاکپتن ، اور قصور میں صبح سویرے موسلادھار بار ش ہوئی ،کراچی میں بھی آج اور کل بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں بارش متوقع ہے ۔اس کے علاوہ بارکھان ، سبی ،ژوب اور چند مقامات پر بھی بارش ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد ، پنجاب ، کے پی اور کشمیر میں بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
لاہور میں بارش ، کراچی میں بھی بادل برسنے کاامکان

لاہور میں بارش ، کراچی میں بھی بادل برسنے کاامکان