امریکا پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، ہورسٹ دنیا Roze News
دنیا

امریکا پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، ہورسٹ

امریکا پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، ہورسٹ

امریکا پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، ہورسٹ

امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبیتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان میں جمہوریت کی سپورٹ جاری رکھے گی ۔الزبیتھ ہورسٹ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی سپورٹ میں قابل اعتبار الیکشن بھی شامل ہیں ۔

Exit mobile version