لاہور سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئے ہیں پاکستان Roze News
پاکستان

لاہور سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئے ہیں

لاہور سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئے ہیں

لاہور سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئے ہیں

لاہور سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی وصول کر لیے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے ??الیکشن لڑیں گے جبکہ ان کے کورنگ امیدوار بلال یاسین ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلال یاسین پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 174 سے الیکشن لڑیں گے۔

Exit mobile version