عوام فراڈ لنکس سے ہوشیار رہیں، پی ٹی اے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عوام فراڈ لنکس سے ہوشیار رہیں، پی ٹی اے

عوام فراڈ لنکس سے ہوشیار رہیں، پی ٹی اے

عوام فراڈ لنکس سے ہوشیار رہیں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو جعلی لنکس سے خبردار کیا ہے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے فشنگ لنکس بھیجے جا رہے ہیں۔پی ٹی اے کے مطابق فشنگ لنکس عوام کو دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے ہیں۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان جعلی لنکس پر کلک کرنے سے گریز کریں۔واضح رہے کہ اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ سموں کی تعداد معلوم کرکے موبائل رجسٹریشن کے حوالے سے جعلی لنک بھیجے جارہے ہیں۔

Exit mobile version