تازہ ترین جرائم

لاہور سے القاعدہ کے دواہم کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد گرفتار

لاہور سے القاعدہ کے دواہم کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔لاہور سے القاعدہ کے دواہم کمانڈر کاشان اور حسن کو گرفتار کرلیا گیا ہے دہشتگردوں سے بارودی مواد ، ہینڈ گرنیڈ ،ڈیٹونیٹر اور اسلحہ برآمد کیاگیا ہے ۔دہشتگردوں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری کردی گئی ہے حکام کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے 336 کومبنگ آپریشنز کے دوران 135 مشتبہ افراد گرفتا ر کیے گئے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image