لاہور:لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورانٹس، اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب ماحولیاتی تحفظ ایکٹ 1997 کے تحت اوقات کار پر عائد پابندی حالیہ ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتری کے پیش نظر واپس لے لی گئی ہے۔
ڈاکٹر عمران حامد شیخ کے مطابق دکانیں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورانٹس، اور فوڈ آٹ لیٹس اب مقررہ اوقات کے بغیر معمول کے مطابق کھلے رہ سکتے ہیں
پاکستان
لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز کے اوقات کار پر عائد پابندی ختم
- by web_desk
- دسمبر 6, 2024
- 0 Comments
- 48 Views
- 3 ہفتے ago
Leave feedback about this