لاہور ، آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

لاہور ، آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور ، آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور ، آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے اندرون بھائی گیٹ میں مکان سے آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 6 بچے ،3 خواتین اور ایک مرد شامل ہے ۔جاں بحق ہونیوالوں میں سائرہ بانو، فرزانہ ، امبر ، غزل فاطمہ ، عادل حسین، اور 7 ماہ کا علمدار شام ہے ۔رپورٹس کے مطابق ریسکیو 1122 نے اگ پر قابو پالیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے گھر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔نگراں وزیرعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔

Exit mobile version