جرائم

لاہور، اے این کی بڑی کارروائی، 37 کلوگرام آئس برآمد

اے این ایف کارروائیاں ، منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار

 

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑ ی کارروائی کرتے ہوئے آسٹریلیا کیلئے بک کئے گئے کھسوں کے پارسل سے37 کلوگرام آئس برآمد کر لی ،اس حوالے سے ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاع پر لاہور میں واقع کوریئر آفس پر چھاپہ مارا گیا، کارروائی کے دوران آفس میں موجود کھسوں کے20 کارٹن قبضے میں لئے گئے۔ان کے مطابق جانچ پڑتال پرکھسوں کے500 جوڑوں میں منشیات جذب ہونے کی تشخیص ہوئی،مجموعی طورپر1000 کھسوں سے37 کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔ پارسل راولپنڈی کے رہائشی ملزم کی جانب سے بک کروایا گیا تھا،ملزم کی تلاش جاری ہے

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image