پاکستان

لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کی استدعا خارج

لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کی استدعا خارج

لاہور ہائیکورٹ رالپنڈی بینچ نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کی استدعا خارج کردی ۔عدالت عالیہ میں لال حویلی آپریشن کیخلاف شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے متروکہ املاک کے ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر سے دو اکتوبر کو تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔متروکہ وق املاک نے راولپنڈی میں لال حویلی خالی کرانے کے لیے گذشتہ ہفتے آپریشن شروع کیاتھا۔سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ شیخ رشید کی غیر قانونی گرفتاری کے بعد لال حویلی کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کیاگیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image