شافع حسین کا کہنا ہے ک ق لیگ سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے احتجا ج میں شرکت کریگی ، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ق لیگ کا قافلہ پی ڈی ایم کے احتجا ج میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا ہے ۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آ ج سے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کرنے اور دھرنا دینے کا اعلان کررکھا ہے ، پی ڈی ایم کے احتجاج میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی بھی شرکت کرنے کا اعلان کرچکی ہیں ۔
Leave feedback about this