کھیل

قومی ٹیم ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کی سیمی فائنل میں رسائی کی امید برقرار

قومی ٹیم ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کی سیمی فائنل میں رسائی کی امید برقرار

شارجہ: ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں برقرار ہیں۔سیمی فائنل میں رسائل کیلئے گروپ اے کے آئندہ میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف لازمی فتح درکار ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پیر کو جوڑ پڑیگا،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائیگا، پاکستان نے ابتدائی میچ میں سری لنکا کو شکست دی تھی، بعدازاں بھارت اور آسٹریلیا نے گرین شرٹس کو دو میچز میں شکست دیکر گروپ اے میں تیسری پوزیشن پر دھکیل دیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image