قومی اسمبلی کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

قومی اسمبلی کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی

قومی اسمبلی کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی

قومی اسمبلی کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی

ملک میں قومی اسمبلی کے بعد وفاقی کابیہ بھی تحلیل کردی گئی ۔کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم شہبا زشریف کی 83 رکنی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کردیاگیا ہے ۔اس حوالے سے 33 وفاقی وزراء7 وزیر مملکت ،5 مشیر اور 38 معاونین خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے ۔

Exit mobile version