پاکستان

قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، ایف آئی اے

قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، مگر لائسنس یافتہ کمپنیوں کو بھی کسی شخص کی پکچر گیلری اور کانٹیکٹ لسٹ تک رسائی کی اجازت نہیں ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈی جی احمد اسحاق جہانگیر نے متاثرہ شخص مسعود کا معاملہ جب رپورٹ ہوا تو ایف آئی اے نے ایکشن لیا۔ان کا کہنا تھا کہ ان اداروں کو ایسے فلٹرز لگانے ہوتے ہیں کہ ایسی چیزیں مارکیٹ میں نہ آئیں۔ایڈیشنل ڈی جی احمد اسحاق جہانگیر نے بتایا کہ جب کسی کو ہراساں کیا جاتا ہے تو ایف آئی اے کیس لیتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image