پاکستان

قرآن کی بے حرمتی کیخلاف ملک گیر مظاہرے

قرآن کی بے حرمتی کیخلاف ملک گیر مظاہرے

سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف جے یو آئی نے ملک گیر احتجاج کیا۔خیر پور ، کوہلو ، ودیگر علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں ۔مظاہرین نے واقعے کیخلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے فوری طورپر سوئیڈن کے سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے کامطالبہ کیا۔اس موقع پر مظاہرین نے مسلم ممالک اور او آئی سی سے بھی سوئیڈن سے سفارتی اور تجارتی تعلقات فوری طورپر منقطع کرنے پر زور دیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image