دنیا

قرآن کریم کی بے حرمتی ، عراق میں سوئیڈن کا سفارتخانہ جلا دیا گیا

قرآن کریم کی بے حرمتی ، عراق میں سوئیڈن کا سفارتخانہ جلا دیا گیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مشتعل افراد نے سوئیڈن کے سفارخانے پردھاﺅا بول کر اسے جلادیا۔سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی پرمشتعل مظاہرین نے وسطی بغداد میں سوئیڈن کے سفارتخانے پر دھاﺅا بول دیا ، کمپاﺅنڈ کی دیواروں کو توڑ کر سفارتخانے کو آگ لگادی ۔سوئیڈن کے سفارتخانے پرحملہ عراقی رہنما مقتدی الصدر کے حامیوں نے کیا ہے ۔سوئیڈن کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سفارتخانے کے تمام عملہ محفوظ ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image